Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں عبدالوہاب اوررخشندہ منیب نے باغ جناح کا دورہ کیا

عبدالوہاب اوررخشندہ منیب نے باغ جناح کا دورہ کیا

15-11-2016-hکراچی جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری اورمرکزی نگراں ورکرز کنونشن خواتین عبد الوہاب اور ناظمہ اجتماع رخشندہ منیب نے ورکرز کنونشن کی جگہ باغ جناح کا دوہ کیا اور خواتین کی ضروریات کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں انہوں نے کہا کہ کنونشن میں خواتین کی کثیر تعداد کی شرکت متوقع ہے اس لیے انہیں ہر طرح کی سہولیات بہم پہنچانے کے لیے کوششیں کی جائیں اور مو¿ثر انتظامات کیے جائیں ۔ بچوں کے لیے گوشہ اطفال ، فوڈ کورڈ اور مرکزی شعبہ جات کے اسٹال بنائے جائیں ۔ اس موقع پر ناظمہ کراچی فرحانہ اورنگزیب اور ان کی ٹیم بھی موجود تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...