Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں جماعت اسلامی کراچی کی شوریٰ کا ضمنی انتخاب

جماعت اسلامی کراچی کی شوریٰ کا ضمنی انتخاب

Jamaat-e-Islami_Pakistan_flagکراچی، جماعت اسلامی کراچی کی مجلس شوریٰ کے ضمنی انتخاب میں ضلع شرقی سے سید شاہد ہاشمی، جنید امین مکاتی اور چوہدری محمد اشرف منتخب ہوگئے۔ یہ ضمنی انتخاب برجیس احمد ،اسامہ رضی اور ڈاکٹر واسع شاکر کے نائب امراءکراچی مقرر ہونے کے بعد خالی ہونے والی نشستوں پر منعقد ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...

خط پر خط،سندھ حکومت نے سوئی سدرن کو لائن بچھانے کی اجازت نہیں دی

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو بار بارخطوط لکھنے کے باوجود ابھی تک پورٹ...