Saturday, October 24, 2020
Home Trending زخمیوں کے لیے خون کے عطیات کی اپیل

زخمیوں کے لیے خون کے عطیات کی اپیل

blood1
کراچی: زخمیوں کے لیے جناح ہسپتال میں خون کے عطیات کی اپیل کی گئی ہے، کچھ زخمیوں کو نیورو ٹراما یونٹ بھی منتقل کر دیا گیا ہے، ڈائریکٹر شبعہ حادثات ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق زیادہ تر مریضوں کو ہڈیوں پر اور کچھ کو سر پر چوٹیں لگی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...