Friday, October 23, 2020
Home Trending ٹرین حادثہ، 13 میتیں اہلخانہ کےحوالے کردی گئیں،ڈاکٹر کلیم

ٹرین حادثہ، 13 میتیں اہلخانہ کےحوالے کردی گئیں،ڈاکٹر کلیم

lahsainکراچی ، ٹرین حادثہ،13میتیں اہلخانہ کےحوالےکردی گئیں،جاں بحق افرادمیں پاک پتن کا 15 سالہ مدثر ،5سال کی جڑواں بہنیں سکینہ اورزارا اور ان کے والدین بھی شامل، جناح اسپتال کے ایم ایل اوڈاکٹر کلیم کے مطابق جاں بحق خاندان کا تعلق وہاڑی سےہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...