Friday, October 23, 2020
Home Trending جناح اسپتال کے پیرا میڈیکل اسٹاف نے احتجاج ختم کردینے کا اعلان...

جناح اسپتال کے پیرا میڈیکل اسٹاف نے احتجاج ختم کردینے کا اعلان کردیا

Jinnah Hospitalکراچی، جنا ح اسپتال کے پیرامیڈیکل اسٹاف نے 4 روزہ احتجاج کے بعد آج احتجاج ختم کرنے کااعلان کردیا، پیرا میڈیکل اسٹاف نے مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج کا اعلان کیا تھا اور آج سیکریٹری صحت سے مذاکرات کے بعد احتجاج کوختم کردیا،پیرامیڈیکل اسٹاف کے احتجاج کے دوران کئی آپریشن ملتوی ہوئے اور مریضوں کوشدیدمشکلات کا سامنا کرناپڑا۔ اس سے پہلے آج صبح مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے واٹرکینن کا بھی اسپتال میں لائی گئی اور پولیس کی بھاری نفری کو بھی جناح اسپتال میں تعینات کیا تھا، تاہم ہیلتھ الائونس کے لیے احتجاج کرنیوالے پیرامیڈیکل اسٹاف نے حالات کا جائزہ لینے کے بعد لچک کامظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کو مذاکرات کے بعد ختم کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...