Saturday, October 24, 2020
Home Trending جس گھر میں سرنگ بنی وہ پولیس اہلکار نے 4 ماہ قبل...

جس گھر میں سرنگ بنی وہ پولیس اہلکار نے 4 ماہ قبل بیچا تھا، منظور وسان

central-jailسندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے کہ سینٹرل جیل کو توڑنے کیلئے جس گھر میں سرنگ بنائی گئی، اسے پولیس اہلکار نے 4ماہ قبل بیچ دیا تھا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہے ہیں، تحقیقات کررہے ہیں کہ واقعے میں کون کون ملوث ہے۔
منظور وسان کہا کہ جیل کے اندر سے کسی کے ملوث ہونے کی بھی تحقیقات کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غوثیہ کالونی اور جیل کے درمیان صرف 100فٹ کا فاصلہ ہے، کالونی جیل کیلئے خطرناک ہے کیونکہ غوثیہ کالونی کے گھروں کی دوسری منزل سے جیل کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...