Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جناح ہسپتال نےکچرا ٹھکانے لگانے لیے اپنا ٹریکٹر خرید لیا

جناح ہسپتال نےکچرا ٹھکانے لگانے لیے اپنا ٹریکٹر خرید لیا

jmpcکراچی ، الحمدللہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔سندھ حکومت کے تعاون سے صفائی ستھرائی اور کچرے کو ٹھکانے لگانے کےلیے نئے ٹریکٹر، تجدید شدہ ٹرک JPMC عمارتی دیکھ بھال کی خدمات کے بیڑے میں شامل کر دیا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...