Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے صبح کی ورزش سے تخلیقی صلاحیت میں اضافہ، موڈ خوشگوار

صبح کی ورزش سے تخلیقی صلاحیت میں اضافہ، موڈ خوشگوار

joggingکراچی ، ماہرین کے مطابق صبح اٹھ کر ورزش کرنا، جاگنگ، بھاگنا یا کوئی کھیل کھیلنا پورے دن کے لئے چاک و چوبند اور کام پر فوکسڈ بنا سکتا ہے۔ صبح کی ورزش تخلیقی صلاحتیوں کو بھی بیدار کرتی ہے اور یہ موڈ کو بھی خوشگوار بناتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ شام کے وقت خود کو ورزش کے لئے آمادہ کرنا ایک مشکل عمل ہے کیونکہ اس وقت ہم سارا دن کام کرنے کے بعد تھکے ہوئے ہوتے ہیں۔ شام میں ورزش ہمیں چست کرنے کے بجائے مزید تھکا سکتی ہے۔ صبح کے وقت ورزش نہ صرف سارا دن مشکل حالات سے نمٹنے کی قوت فراہم کرتی ہے بلکہ یہ ہم میں توانائی اور تخلیقی صلاحیت بیدار کرتی ہے اور موڈ کو بھی خوشگوار بناتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...