Tuesday, October 27, 2020
Home Trending نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سینئر صحافی آفتاب عالم جاں...

نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق

390342seniorjournalistaftabalam1441791337851640x480320x180کراچی، نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق ہوگئے۔ آفتاب عالم کو گھر کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیوں کا نشانہ بنایا۔کراچی میں میڈیا نشانے پر، چوبیس گھنٹوں میں دو صحافی قتل کر دیے گئے۔ نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق ہوگئے۔ آفتاب عالم کو گھر کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیوں کا نشانہ بنایا۔ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق پولیس کو جائے وقوع سے نائن ایم ایم کے تین خول ملے ہیں۔ ایم ایل او عباسی شہید کا کہنا تھا کہ مقتول کو چہرے پر گولی ماری گئی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...