Thursday, October 22, 2020
Home کشمیر شہر قائد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جماعة الدعوة کی...

شہر قائد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جماعة الدعوة کی ریلی

4-2-2013_94894 Karachiکراچی، ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منایا جارہاہے۔ جماعت الدعوہ کی جانب سے سفاری پارک سے کشمیر روڈ تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز یونیورسیٹی روڈ پر سفاری پاک سے ہوا۔ موٹر سائیکل سوار شرکا یونیورسٹی روڈ سے ہوتے ہوئے کشمیر روڈ پر جمع ہوئے۔ جماعت الدعوہ کراچی کے امیر مزمل اقبال ہاشمی سمیت دیگر مقرررین کا کہنا تھا کہ کشمیر کی آزادی تک پاکستان کا قیام مکمل نہیں ہوتا۔حقوق کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد جاری رہے گی۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے دفتر میں بھی تقریب منعقد کی گئی، جس میں سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کشمیریوں کی آزادی پر زور دیا۔سیاسی ومذہبی رہنماوٴں کا کہنا تھا کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم ناقابل برداشت ہیں، کشمیریوں کو حقوق دلانے کیلئے پاکستانیوں کی کوششیں جاری رہیں گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجاہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک ٹریفک کے لیے بندی کر دی