Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار جماعة الدعوة کے اشاعتی ادارے ”دارالاندلس“ کے تیسرے شوروم کا افتتاح کل...

جماعة الدعوة کے اشاعتی ادارے ”دارالاندلس“ کے تیسرے شوروم کا افتتاح کل ہوگا

judlogoکراچی، جماعة الدعوة کے اشاعتی ادارے ”دارالاندلس“ کے کراچی میں تیسرے شوروم کا افتتاح آج پی ای سی ایچ سوسائٹی میں بعد نماز جمعہ ہوگا۔ خالد بن ولید روڈ پر مسجد خالد بن ولید سے متصل مکتبہ دارالاندلس کا افتتاح طارق روڈ یونین کے صدر اسلم بھٹی کریں گے۔ اس موقع پر جماعة الدعوة کراچی کے امیر ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی بھی موجود ہوں گے۔ کراچی میں دارالاندلس کے گلشن اقبال اور ڈیفنس میں قائم کیے گئے شورومز بھی عوام میں مقبولیت پاچکے ہیں۔ کتابوں کی خرید میں سہولت دینے کی خاطر پی ای سی ایچ سوسائٹی میں تیسرا شوروم قائم کردیا گیا۔ دارلاندلس شورومز کے قیام کا دائرہ مزید علاقوں تک بڑھایا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...