Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں جماعة الدعوة کے تحت خصوصی افراد کا تربیتی پروگرام کل ہوگا

جماعة الدعوة کے تحت خصوصی افراد کا تربیتی پروگرام کل ہوگا

judlogoکراچی ، جماعة الدعوة کراچی کے تحت خصوصی افراد کے لیے اشاروں کی زبان میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کل (اتوار) سہ پہر 4 بجے مرکز تقویٰ گلشن اقبال میں منعقد ہوگا۔ جس کے لیے جماعة الدعوة شعبہ گونگے بہرے کے ذمہ داران و اساتذہ کرام کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ایک روزہ تربیتی پروگرام کے شرکاءسے ابو عمران اور استاد عزیرالرحمن اشاروں کی زبان میں خصوصی خطاب کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...