Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں مزمل اقبال ہاشمی اور شاہد محمود کا سانحہ مکہ مکرمہ پرگہرے رنج...

مزمل اقبال ہاشمی اور شاہد محمود کا سانحہ مکہ مکرمہ پرگہرے رنج وغم کا اظہار

judlogoکراچی جماعة الدعوة کراچی کے مسﺅل ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی اور فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے انچارج شاہد محمود نے مکہ مکرمہ کرین حادثے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حرم مکی جانے والے عازمین کرام کے ساتھ پیش آنے والا حادثہ افسوس ناک ہے۔ حادثے کے نتیجے میں پاکستانی عازمین بھی زخمی ہوئے ہیں، جماعة الدعوة جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین کے درد کو اپنا درد سمجھتی ہے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی اور جاں بحق افراد کے لیے مغفرت کی دعا کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...

آئی جی سندھ کا چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ

کراچی: انسپکٹر جنرل سندھ مشتاق مہر نے انکوائری کا فیصلہ آنے تک چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا,آئی جی سندھ پولیس مشتاق...