Thursday, October 22, 2020
Home Trending بلاول بھٹو نکاح مولانا فضل الرحمن سے پڑھوائیں، سینیٹرحمد اللہ

بلاول بھٹو نکاح مولانا فضل الرحمن سے پڑھوائیں، سینیٹرحمد اللہ

bilawal-hamduallahکراچی، بلاول بھٹو سوچ سمجھ کر جلدی شادی کرلیں اور نکاح مولانا فضل الرحمن سے پڑھوائیں۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اسلام کے رہنما سینیٹر حمد اللہ نے میڈیا کے ذریعے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی شادی کرتے وقت چار چیزیں ،نسب، مال،خوبصورتی اور دین داری سامنے رکھیں ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...