Thursday, January 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم بطور سیاستدان (عائشہ یاسین)

آپﷺ آخری رسول و نبی ہیں، سب سے بڑے قانون دان ہیں، سب سے بڑے جرنیل ہیں، سب سے اعلیٰ حکمران ہیں اور اس...

شرعی سزائیں اور فلاح انسانیت (نبیلہ شہزاد)

آج سے کئی سال پہلے کی بات ہے کہ امریکی صحافیوں کا ایک وفد سعودی عرب کے دورے پر آیا۔ وہ لوگ وہاں ایک...

آنسو (عرفان اقبال)

آنسولفظ ایسا ہے کہ سنتے یا لکھتے انسان کانپ جاتا ہے۔ اگر میں یہ کہہ دوں کہ لکھتے ہوئے یہ لفظ بھیگ جاتا ہے...

کراچی والو!گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وفاق کا دعویٰ

اب کراچی میں گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی ، پاور سیکٹر نے کے الیکٹرک کو400 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کی منظوری دیدی، پاور...

جونا گڑھی عوام کے مسائل حل کئے جائیں، عبدالعزیز عرب

جونا گڑھ مسلم اسٹیٹ فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری عبدالعزیز عرب نے وفد کے ہمراہ نئے دیوان آف جونا گڑھ ہائوس صاحبزادہ سلطان احمد علی  سے ملاقات کی، اس موقع پر عبدالعزیز نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جونا گڑھی عوام کے مسائل حل کئے جائیں، جونا گڑھ یونیورسٹی کےلئے زمین کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے ۔ اس موقع پر انہوں نے سینیٹ میں نشست مختص اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستیں بحال کیں جائے، اس موقع پر نئے دیوان صاحبزادہ سلطان احمد علی نے عبدالعزیزعرب کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا،

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat