Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں جمعیت علمائے پاکستان نے تحریک انصاف کی حمایت کااعلان کر دیا

جمعیت علمائے پاکستان نے تحریک انصاف کی حمایت کااعلان کر دیا

jupکراچی، جمعیت علمائے پاکستان نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ شاہ اویس نورانی کہتے ہیں تحریک انصاف عسکری ونگ سے پاک نظریاتی جماعت ہے۔کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس میں شاہ اویس نورانی نے کہا کہ تحریک انصاف میں ابتک کوئی عسکری ونگ نہیں دیکھا ۔عمران خان شاہ احمد نورانی کے عقیدت مند تھے۔ان کے فون کے بعد حمایت کا فیصلہ کیا۔۔کراچی کی کھوئی ہوئی شناخت بحال کرنے کے لیے تحریک انصاف کا ساتھ دیں گے۔ عمران اسماعیل نے جے یو پی کی حمایت پر انکا شکریہ ادا کیا۔عمران ا سماعیل نے امید کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی سیاسی تعاون جاری رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...