Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں پی ٹی آئی دھرنے سے شراب کی بوتلیں مل رہی ہیں، شاہ...

پی ٹی آئی دھرنے سے شراب کی بوتلیں مل رہی ہیں، شاہ اویس نورانی

jupکراچی، جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ شاہ اویس نورانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دھرنے سے شراب کی بوتلیں، چرس اور ہیروئن کے ڈبے مل رہے ہیں ۔ کسی نشئی سیاستدان کو آئین لپیٹنے نہیں دیں گے۔ جمعیت علما ئے پاکستان کے علماءو مشائخ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ شاہ اویس نورانی نے کہا کہ ناچ گانوں سے ملک میں انقلاب نہیں آسکتا، کسی نشئی کو آئین لپیٹنے نہیں دیں گے، اگر ایسا ہوا تو اس کے خلاف میں سب سے پہلے وہ خود نکلیں گے۔
کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمن کا کہنا تھا کہ خواتین اور بچیوں کو ڈھال بنانا شرعا ًناجائز ہے، مسائل کا حل فسادیوں کے سامنے جھکنے میں نہیں بلکہ اہل شرافت کی قدر میں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...