Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پی پی کی سابق رکن سندھ اسمبلی نسرین چانڈیو کورونا کا شکار

پیپلزپارٹی کی سابق رکن سندھ اسمبلی نسرین چانڈیون بھی کورونا وائرس کا شکار، خاندانی ذرائع کے مطابق چند...

اے ایس آئی محمد بخش کا ٹریننگ سینٹر کراچی میں تبادلہ

کشمور زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے والے سندھ پولیس کے بہادر افسر محمد بخش کا کراچی میں پولیس...

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب، مختلف کارروائیوں میں برآمد کیا گیا سامان کی اصل مالکان کے...

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

جسٹس گلزارکے بیٹے پرحملہ کرنے والے دوملزمان گرفتار

arrest eکراچی سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد کے بیٹے پر حملہ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی اخبارکی نیوزویب سائٹ کے مطابق کورنگی کے علاقے میں سعد گلزار کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کی شناخت ممتاز اور سجاد کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔پولیس کہتی ہے کہ ملزمان ڈکیتی کرنا چاہتے تھے یا کچھ اور اسکے متعلق تفتیش جاری ہے۔ جسٹس گلزار کے بیٹے کے گارڈ کی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے تھے۔

Open chat