Thursday, October 29, 2020
Home Trending جسٹس فیصل عرب نے بطورچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھالیا

جسٹس فیصل عرب نے بطورچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھالیا

PakistanTakeOathCJsindh2172015175398l320x180 (1)کراچی، جسٹس فیصل عرب نے بطورچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھالیا،گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔جسٹس فیصل عرب نے 23ویں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا حلف اٹھایا۔ تقریب حلف برداری میں عدالت عالیہ کے ججز صاحبان ،ماتحت عدالتوں کے ججز ، سرکاری وکلاء کے علاوہ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے بھی شرکت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...