Monday, October 26, 2020
Home Trending جسٹس (ر) رانا بھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے...

جسٹس (ر) رانا بھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی

 Justice Rana Bhaqwan Dasسپریم کورٹ کے سابق سینئیر جج جسٹس(ر)رانابھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی ہے۔کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹررضا ربانی نے جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس سے ملاقات کی، اس دوران دونوں شخصیات کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر تقرری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران رانا بھگوان داس نے پیپلز پارٹی کے رہنما سے ان کا نام چیف الیکشن کمشنر کے لئے تجویز کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس ذمہ داری کو نبھانے سے معذرت کرلی۔
واضح رہے کہ حکومت اور پیپلز پارٹی چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے جسٹس (ر) رانا بھگوان داس کے نام پر متفق ہوگئی تھیں، اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے رانا بھگوان داس کو چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالنے پر رضا مند کرنے کے لئے سینیٹر رضاربانی کو ذمہ داری سونپی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...