Saturday, October 24, 2020
Home Trending کے الیکٹرک نے شہربھرمیں ٹیمپرڈ میٹرزنصب کئے، رپورٹ میں انکشاف

کے الیکٹرک نے شہربھرمیں ٹیمپرڈ میٹرزنصب کئے، رپورٹ میں انکشاف

k-electricکراچی،کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین سےمنظم لوٹ مارکا انکشاف ہوا ہے۔ خفیہ اداروں نےمشاہداتی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کردی۔کراچی میں بجلی صارفین سے کےالیکٹرک کےمنظم لوٹ مارکاانکشاف ہوا ہے۔ جس کی خفیہ اداروں نے مشاہداتی رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوادی۔ رپورٹ میں انکشاف ہواہےکہ کےالیکٹرک نےشہربھرمیں ٹیمپرڈ میٹرز نصب کررکھے ہیں۔ جن علاقوں میں نئےمیٹرزنصب نہیں کیےگئےوہاں پرانےمیٹرزکوٹیمپرڈ کیا گیا۔ کےالیکٹرک نےڈسٹری بیوشن لائنزکوبھی کاپرسےسلور میں تبدیل کیا۔ واضح رہے کہ سلور تار میٹرز کی رفتار بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ تار تبدیل کرنے کا مقصد دگنا منافع کمانا ہے۔کراچی میں کنڈا سسٹم چلانے میں بھی کے الیکٹرک ملازمین ملوث پائے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...