Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت کے الیکٹرک کا عیدالاضحی پرلوڈ شیڈنگ نہ کرنیکا فیصلہ

کے الیکٹرک کا عیدالاضحی پرلوڈ شیڈنگ نہ کرنیکا فیصلہ

 k electricشہرقائد کے شہریوں کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر کے الیکٹرک نے خوشخبری سنادی۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق پانچ اکتوبر سے آٹھ اکتوبر تک لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی۔ دوران عید فالٹ کی صورت میں ریپڈریسپانس ٹیم چوبیس گھنٹے کام کریگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...