Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کے الیکٹرک سوئی سدرن گیس کمپنی کے اربوں روپے کی نادہندہ نکلی

کے الیکٹرک سوئی سدرن گیس کمپنی کے اربوں روپے کی نادہندہ نکلی

k-electricکراچی ،کے الیکٹرک سوئی سدرن گیس کمپنی کے اربوں روپے کی نادہندہ نکلی۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک پرسوئی سدرن گیس کمپنی کے اٹھاون ارب روپے واجب الادا ہیں۔رپورٹ کے مطابق گیس بلز اور تاخیر سے ادائیگی سرچارج کی مد میں کے الیکٹرک سوئی سدرن کمپنی کی 58 ارب کی نادہندہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...