Thursday, October 22, 2020
Home Trending نیشنل گرڈ سے بجلی کی منقطع ہوئی تو بلیک آﺅٹ ہوجائے گا،...

نیشنل گرڈ سے بجلی کی منقطع ہوئی تو بلیک آﺅٹ ہوجائے گا، کے الیکٹرک

Kelectricکراچی، نیشنل گرد سے بجلی منقطع ہوئی تو بلیک آﺅٹ ہوجائے گا، ایسا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے ترجمان کا۔ کے الیکٹرک کے جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 650 میگا واٹ بجلی کی کٹوتی توہین عدالت ہوگی، عدالت نے بجلی منقطع کرنے سے متعلق حکم امتناعی جاری کر رکھا ہے ،ا گر نیشنل گرڈ سے بجلی منقطع ہوئی تو شہر قائد اندھیرے کا سامنا کرنا پڑے گا، 650 میگا واٹ بجلی کی کٹوتی صورتحال بہت زیادہ خراب کردے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...