Thursday, October 22, 2020
Home Trending کے الیکٹرک کا دعویٰ دھراگیا، شائقین پاک بھارت میچ سے دیکھنے سے...

کے الیکٹرک کا دعویٰ دھراگیا، شائقین پاک بھارت میچ سے دیکھنے سے محروم، اکثرعلاقوں میں بجلی غائب

K-Electricکراچی، شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا تھا کہ پاک بھارت میچ کے دوران شہر بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، کے الیکٹرک کے اس دعوے کے باجود شہر قائد کے کچھ علاقوں میں گلزارہجری، شادمان ٹاﺅن، بفرزون، نیو کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے بھی پاک بھارت میچ کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجاہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک ٹریفک کے لیے بندی کر دی

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...