Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈاؤ یونیورسٹی کا کورونا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا

یونیورسٹی روڈ پر قائم ڈاؤ یونیورسٹی ڈینٹل کالج ہسپتال کا کورونا کا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا جس کے لیے ڈاؤ یونیورسٹی کی...

آغا سراج پر ایک سال بعد فرد جرم عائد

کراچی کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے آغا سراج درانی اور ان کے اہلخانہ پر ایک ارب 61 کروڑ کے غیر قانونی...

تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

جام صادق پل پر تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے...

کے الیکٹرک ایل این جی پرچلنے والا پاﺅر پلاٹ تعمیر کریگی

Kelectricکراچی، کراچی والوں کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے ” کے الیکٹرک” بھی ایل این جی پر چلنے والا پاور پلانٹ تعمیر کررہی ہے۔ کے الیکٹرک حکام کے مطابق فرنس آئل کے مقابلے بجلی کی پیداوار کے لیے ایل این جی ایک سستا متبادل ہے اور اس سلسلے میں کمپنی 225 میگاواٹ کا ایک پلانٹ پورٹ قاسم پر قائم کر رہی ہے جو 2017 کی پہلی سہ ماہی تک بجلی پیدا کرنا شروع کردے گا ۔حکام نے مزید بتایا کہ پلانٹ کو یومیہ 50 ملین مکعب فٹ ایل این جی کی سپلائی یقینی بنانے کے لیے ” کے الیکٹرک خود، یہ ایندھن درآمد کرے گی اور اس حوالے سے ملک میں پہلا ایل این جی ٹرمینل بنانے والی کمپنی، اینگرو ایل این جی سے بات چیت بھی کر لی گئی ہے ۔

Open chat