Monday, October 26, 2020
Home Trending سندھ حکومت کے مختلف ادارے 48 ارب روپے کے نادہندہ ہیں، ترجمان...

سندھ حکومت کے مختلف ادارے 48 ارب روپے کے نادہندہ ہیں، ترجمان کے الیکٹرک

K-Electricکراچی، ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے مختلف اداروں پر کے الیکٹرک کے 48 ارب روپے واجب الادا ہیں، جن میں سب سے بڑا نادہندہ واٹر بورڈ ہے۔ واٹر بورڈ ہر ماہ 65 کروڑ روپے کی بجلی استعمال کرتا ہے اور تاحال واٹر بورڈ کے الیکٹرک کا 37 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔ علاوہ ازیں سندھ پولیس پر کے الیکٹرک کے پونے 2 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ادائیگی کے لئے متعلقہ اداروں کو کئی نوٹس جاری کئے جاچکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...