Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت کے -الیکڑک نے ناظم آباد ، پاپوش نگر سمیت قریبی علاقوں کے...

کے -الیکڑک نے ناظم آباد ، پاپوش نگر سمیت قریبی علاقوں کے بجلی کنکشن منقطع کردیے

k-electricکراچی                کے- الیکٹرک نے اپنے نادہند صارفین کے بجلی کے کنکشن منقطع کرنے کے دوران واٹر بورڈ کے پمپنگ اسٹیشن کی بجلی کاٹ دی، ناظم آباد ،پاپوش نگر ،قصبہ سمیت دیگر قریبی علاقوں میں پانی کی فراہمی بند ہوگئی تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے عملے نے جمعرات کو پاپوش نگر میں نادہند صارفین کے خلاف کارروائی کی اورمتعدد صارفین کے بجلی کے کنکشن منقطع کردیئے اس دوران عملے نے قریب ہی واقع واٹر بورڈ کے پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بھی منقطع کردی اس وجہ سے جمعرات کو ناظم آباد پاپوش نگر بورڈ آفس سمیت دیگر قریبی علاقوں میں میں پانی فراہم نہیں کیا جاسکا اور ان علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے پانی کی قلت کے سبب علاقہ مکینوں میں اشتعال پایا جاتا ہے مزید براں رابطہ کرنے پر کے الیکٹرک کے عملے نے خاطر خواہ جواب نہیں دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...