Friday, October 23, 2020
Home Trending آج آخری تاریخ ہے، غریبوں کی بجلی کانٹنے والا کے الیکٹرک، آج...

آج آخری تاریخ ہے، غریبوں کی بجلی کانٹنے والا کے الیکٹرک، آج تھانوں کی بجلی منقطع کرے گا؟

K-Electricکیا آج رات 12 بجے کراچی کے تھانوں کی بجلی کاٹ دی جائے گی ؟ کراچی الیکٹرک حکام کا دعویٰ ہے کہ سندھ پولیس پرواجبات کی رقم 2 ارب 10 کروڑ روپے سے بڑھ گئی ہے۔

ترجمان کراچی الیکٹرک کے مطابق 13 مہینے سے سندھ پولیس نے کوئی ادائیگی نہیں کی، واجبات کی ادائیگی کے لیے آخری نوٹس 5 اکتوبر کو لکھا گیا تھا، واجبات کی ادائیگی کی حتمی تاریخ کی مدت آج رات پوری ہورہی ہے، ایک ہزار روپے بل کسی مجبور میں نہ جمع کرانے والے کی غریب شخص کاٹنے والا ادارہ کے الیکٹرک واجبات ادا نہ کرنے کی صورت میں کراچی پولیس کے تھانوں کی بجلی آج منقطع کرے گا؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...