Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

فروغ کھیل کیلئے وزیراعلیٰ کا کرداراحسن ہے،چیئرمینKSAC

25-01-2018.JPGcکراچی کراچی اسپورٹس ایکشن کمیٹی کے چیئر مین سہیل خان نوڑیو نے صوبے کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ خصوصاً قومی کھیل ہاکی کے حوالے سے خدمات پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں میدانوں کو آباد کرنے اور ہمارے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں سید مراد علی شاہ نہ صرف صوبہ سندھ کے چپے چپے کو ترقی سے ہمکنار کررہے ہیں بلکہ صوبے کے غریب عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز تک فراہم کرنے میں بھی مصروف ہیں جس کی عملی مثال صوبے کر ہر شہر اور گائوں میں امراض کلب کے جدید سہولت سے آراستہ ہسپتالوں کا قیام سہیل خان نوڑیو نے کہاکہ آج وزیر اعلیٰ سندھ کی کھیل خصوصاً اپنی قومی کھیل سے محبت کا ثبوت ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے تمام ضلع میں ہاکی کے اسٹراٹرف میدان تعمیر کئے جارہے ہیں

Open chat