Thursday, October 22, 2020
Home Trending کچی شراب سے ہلاکتوں کا ذمہ دار بدنام منشیات فروش گرفتار

کچی شراب سے ہلاکتوں کا ذمہ دار بدنام منشیات فروش گرفتار

crime-1پولیس نے خفیہ اطلاع پر شرافی گوٹھ کا بدنام زمانہ منشیات فروش طاہر بلوچ گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طاہر بلوچ کے اڈے سے خریدی گئی کچی شراب پینے سے لانڈھی ، کورنگی اور ابراھیم حیدری میں 19 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ذرائع کا کہناہے کہ ملزم کی گرفتاری آج کسی وقت پریس کانفرنس میں ظاہر کی جائیگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...