مقررہ جگہوں کے علاوہ کچرا پھینکنے پر 21 افراد جیل روانہ ،ضعلی انتظامیہ کے مطابق نارتھ کراچی سے 5 ،نیوکراچی زون سے 5، گلبرگ زون سے 5 اور نارتھ ناظم آباد 6 سے افراد کو مقررہ جگہوں کے علاوہ کچرا پھینکنے پر کچرے سمیت گرفتار کرلیا،واضح رہے کہ چند روز قبل کمشنر کراچی نے دفعہ 144 نافذ کرکے سڑک پر کچرا پھینکنا قابل جرم بنایا تھا