Sunday, October 25, 2020
Home Trending چائنا کٹنگ: حکومت نے منظور کاکا کے فرار کا ذمے دار نیب...

چائنا کٹنگ: حکومت نے منظور کاکا کے فرار کا ذمے دار نیب کو ٹھیرا دیا

manzoor kaka1کراچی: چائنا کٹنگ میں ملوث ملزم منظور کاکا کے بیرون ملک فرار ہونے کا ذمے دار سندھ حکومت نے نیب کو قرار دے دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ نیب کی نگرانی کے باوجود منظور کاکا کیسے فرار ہوگیا؟ منظور کاکا روزانہ نیب کے دفتر میں حاضری دیتا تھا۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق منظور کاکا کو فرار کرانے میں سندھ حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...