Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کے قبل ازیں دو ٹیسٹ مثبت آئے...

کووڈ19، ای او بی آئی کا ہیڈ آفس دو روز کےلئے بند

ایمپلائز اولڈ ایچ بینیٹس انسیٹیوشن کے ہیڈآفس میں دو افراد کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، ای او بی آئی حکام کے مطابق ہیڈ آفس...

کلاکوٹ پولیس چھاپہ،ایک لاکھ مانگنے والے3بھتہ خورگرفتار

arrest eکراچی کلاکوٹ پولیس کا چھاپہ،3بھتہ خورگرفتار،پولیس کے مطابق ملزموں نےشہری سےایک لاکھ روپےبھتہ مانگا تھا،پولیس کامزیدکہناہے کہ گرفتارملزم اسٹریٹ کرائم میں بھی ملوث ہیں، پولیس کے مطابق بھتہ خوروں کا تعلق لیاری گینگ وارسےہے،ملزموں سےدستی بم ،اسلحہ،موبائل فون برآمدکرلیاگیا۔

Open chat