Friday, October 23, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی کلائی پر پہنے جانا والا ڈرون تیار

کلائی پر پہنے جانا والا ڈرون تیار

 Dronڈرون طیاروں کی پرواز کے بارے میں تو آپ نے بہت سنا ہوگا مگر اب دنیا کا پہلا ویئرایبل ڈرون تیار کرلیا گیا ہے۔ نیکسی نامی ڈرون اپنی طرز کی منفرد ایجاد ہے جو کسی کاغذ کی طرح بند ہو کر آپ کی کلائی پر کسی گھڑی کی طرح بندھ سکتا ہے۔اور جب دل کرے تو اسے کلائی پر پہننے والا شخص بس اوپر لگا بٹن دبائے جس کے بعد ڈرون دوبارہ کھل کر اس کے سر پر اڑنے لگے گا اور موشن سنسرز کی مدد سے اس کی سرگرمیوں کی ٹریکنگ شروع کردے گا۔

اس انوکھے ڈرون کو امریکہ کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے فزکس ریسرچر ڈاکٹر کرسٹوفر کوہسٹل ، جلینا جانکووچ اور مائیکل نائیڈر مائر نے تیار کیا ہے۔اس انوکھے ڈرون کو انٹل کے سالانہ ویئرایبل مقابلے کے لیے متنخب کیا گیا جس کے نتیجے میں اسے بنانے والی ٹیم کو پچاس ہزار ڈالرز ملے، اور مقابلہ جیتنے کی صورت میں اسے زیادہ بڑا انعام بھی مل سکتا ہے۔ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ نیکسی کب تک فروخت کے لیے پیش کیا جاسکتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...