Tuesday, October 27, 2020
Home Trending کلاکوٹ میں رینجرز سے مقابلہ، دوٹارگٹ کلرز سمیت تین افراد ہلاک

کلاکوٹ میں رینجرز سے مقابلہ، دوٹارگٹ کلرز سمیت تین افراد ہلاک

 kalakot-lyariلیاری کے علاقے کلاکوٹ میں رینجرزسے مقابلے میں دوٹارگٹ کلرز سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کی گاڑی جیسے ہی لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں داخل ہوئی توملزمان نے فائرنگ کردی۔ رینجرز کی جوابی فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان کے مطابق ہلاک دو ملزمان اصغر ڈاڈا اورسجاد کا تعلق عزیربلوچ ملانثار گروپ سے ہے جبکہ تیسرے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...