Tuesday, October 27, 2020
Home Trending لیاری کلاکوٹ میں کریکر حملہ میں چار افراد زخمی

لیاری کلاکوٹ میں کریکر حملہ میں چار افراد زخمی

 4-2-2013_94894 Karachiلیاری کلاکوٹ میں کریکر حملہ میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کلاکوٹ جمن شاہ پلاٹ میں کریکر دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ خیز مواد کامران عرف کامی کے ڈیرے پر پھینکا گیا تھا۔ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے اطراف میں موجود متعدد دوکانوں کے شیشے اور ڈیرے کی دیوار ٹوٹ گئی۔بغدادی کے علاقے میں دستی بم پھٹنے سے تین افراد زخمی ہوئے۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں دو گروہوں میںمسلح تصادم سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کورنگی زمان ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ اعظم بستی میں خاتون کو شوہر نے گلا دبا کر قتل کردیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...