Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

کلاکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، کلعدم تنطیم کے دو ملزمان مارے گئے

lyariکراچی، پولیس نے مقابلے کے بعد لیاری میں گینگ وار کے تین کارندے مار دیے جبکہ اورنگی ٹاؤن میں کالعدم تنظیم کے دو ملزمان ہلاک کر دیے۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں پولیس نے مقابلے کے بعد تین ملزمان کو ہلاک کر دیا۔ ملزمان کاتعلق گینگ وار سے تھا۔ ڈی ایس پی علی رضا کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی پولیس سے مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے دو ملزمان مارے گئے۔ دوسری جانب سعود آباد پولیس نے کارروائی کے بعد سیاسی جماعت کے کارکن رضا کونسلر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے پانچ افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ شاہ فیصل کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران کئی مقدمات میں مطلوب ٹارگٹ کلر کمال عرف کمالا کو گرفتار کرلیا گیا۔ فقیر کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت محمد خان کے نام سے ہوئی۔ پیرآباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چار کلو چرس برآمد کرلی۔

Open chat