Saturday, October 24, 2020
Home Trending معروف صحافی کامران خان نے بول چھوڑنے کا اعلان کردیا

معروف صحافی کامران خان نے بول چھوڑنے کا اعلان کردیا

kamrna320x180کراچی، ایگزیکٹ کمپنی کے خلاف جعلی ڈگریوں کا اسکینڈل سامنے آنے کےبعد سینئر صحافی کامران خان نے ’’بول‘‘ ٹیلی ویژن چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان نے ’’بول‘‘ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بول چھوڑنے کا فیصلہ ضمیر کی آواز پر کیا، ایگزیکٹ کا معاملہ فی الحال عدالت میں ہے تاہم میرا ضمیر اب مجھے بول میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...