Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں عدالت کنورخالدیونس کواسپتال منتقل کرنے سے متعلق درخواست مسترد

کنورخالدیونس کواسپتال منتقل کرنے سے متعلق درخواست مسترد

295220-SindhHighCourtکراچی، سندھ ہائی کورٹ نے رہنما ایم کیو ایم لندن کنور خالد یونس کو اسپتال منتقل کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی جبکہ نظر بندی کے خلاف فوری سماعت کی استدعا پر عدالت نے اب 8 کے بجائے 4 نومبر مقرر کردی۔سندھ ہائی کورٹ کے دورکنی بینچ نےایم کیو ایم لندن کے رہنما کنور خالد یونس کی نظربندی سے متعلق درخواست کی فوری سماعت اور اسپتال منتقل کرنے کے معاملے کی سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ کنور خالد یو نس ضعیف اور علیل ہیں، درخواست پر فوری سماعت کی جائے اور انہیں اسپتال منتقل کیا جائے۔عدالت نے درخواست مستر د کرتے ہوئے سماعت کیلئے 4نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...