Thursday, November 26, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی،4 دہشت گرد گرفتار

غربی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، پولیس کے مطابق 3 دہشت گردوں...

تاجرتنظیموں کا 6 بجے دکانیں بند کرنے سے انکار

شام 6 بجے دکانیں بند کرانے کےخلاف تاجر برادری میدان میں آگئی، شہر بھر کی تاجر تنظیموں...

ارجنٹائن کے معروف فٹ بالر دیگو میراڈونا چل بسے

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر ڈیگو میراڈونا انتقال کرگئے، مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق میراڈونا کو دل...

کنورخالد یونس نے اپنی نظربندی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

rsz_l_203534_112755_updatesکراچی، ایم کیوایم لندن کے رہنما کنورخالد یونس نے اپنی نظربندی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ کنورخالد یونس اپنی درخواست میں کہا ہے قانون کے تحت نظربندی سے پہلے نوٹس دینا چاہئے تھا، گرفتاری آئین کی دفعہ 10 کی خلاف ورزی کی گئی اس لئے رہا کرنے کاحکم دیاجائے۔
Open chat