Friday, October 23, 2020
Home Trending مختلف علاقوں میں پر تشدد واقعات ،3افراد ہلاک

مختلف علاقوں میں پر تشدد واقعات ،3افراد ہلاک

karachiکراچی: فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پرانا گولیمار کے علاقے میں مزار کے قریب سے دو افراد کی لاشیں ملیں جن کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 60سالہ سیکیورٹی گارڈہلاک ہوا.اورنگی ٹاؤن اسلام چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا۔لیاقت آباد 10 نمبر پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور زخمی ہوا۔پیرآباد میں منگھوپیر روڈ پر پولیس مقابلے میں دو ملزم زخمی ہوئے۔ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...