Thursday, October 22, 2020
Home Trending لاپتہ افراد کے بارے میں رپورٹ تین ہفتوں میں پیش کرنے کا...

لاپتہ افراد کے بارے میں رپورٹ تین ہفتوں میں پیش کرنے کا حکم

1q کراچی ، کراچی میں لاپتہ افراد کمیشن کا اجلاس جسٹس جاوید اقبال کی صدارت میں ہوا۔ کمیشن نے حساس اداروں اور پولیس کو لاپتہ افراد کے حوالے سے تین ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ایم کیو ایم کے لاپتہ افراد کے چھ اہل خانہ نے اپنے بیانات ریکارڈ کئے۔ سماعت کے موقع پر حساس اداروں اور پولیس افسر بھی موجود تھے۔ کمیشن نے حساس اداروں اور پولیس کو لاپتہ افراد کے حوالے سے 3 ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کمیشن کی سماعت مزید دو روز جاری رہے گی ، سماعت کے اختتام پر ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین نے کہا کہ لاپتہ افراد کیس ری اوپن ہونا خوش آئند ہے ، دیگر شہریوں کی طرح متحدہ کے کارکنوں کو بھی انصاف ملے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...