Sunday, October 25, 2020
Home Trending اسٹیٹ بینک اور وفاقی سیکرٹری خزانہ کو کے ایم سی ملازمین کو...

اسٹیٹ بینک اور وفاقی سیکرٹری خزانہ کو کے ایم سی ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری

sindh-high-court320x180کراچی، سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی)کے ملازمین کو تنخواہ اور پنشن کی عدم ادائیگی پر گورنر اسٹیٹ بینک اور وفاقی سیکرٹری خزانہ کو 15 ستمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں کراچی میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کو تنخواہ اور پنشن کی عدم ادائیگی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ آٹھ ہزار ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ادا نہیں کی جا رہی ہیں۔ ملازمین پریشانی کا شکار ہیں اور قرضہ مانگ مانگ کر گزر بسر کر رہے ہیں۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ عدالت نے گورنر اسٹیٹ بینک اور وفاقی سیکرٹری خزانہ کو پندرہ ستمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...