Saturday, October 31, 2020
Home Trending سندھ حکومت کا عروس البلاد کے لیے 150 ارب روپے کا ترقیاتی...

سندھ حکومت کا عروس البلاد کے لیے 150 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج تیار

karachi-development1کراچی: حکومت سندھ نے روشنیوں کے شہر کراچی کے لئے 150 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج تیار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی معاشی شہ رگ کراچی میں مختلف ترقیاتی منصبوں کے لئے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے150 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج تیار کرلیا ہے، ترقياتی پيكيج ميں برساتی نالوں ، سڑکوں ، پلوں، ٹریفک مینجمنٹ، فائر بریگیڈ، پبلک ٹرانسپورٹ، ماحولیات، پارکس اور تفریح گاہیں بنانے کے منصوبے شامل ہوں گے جن سے شہر کراچی کے باسیوں کو زندگی گزارنے کی بہتر سہولیات فراہم ہوسکیں گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نے وزیراعلیٰ کو کراچی کے مسائل کے حل کے لئے ترقیاتی پیکیج تیار کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...