Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم صدر ٹاؤن سے ٹریفک پولیس اہل کار ریحان کی لاش برآمد

صدر ٹاؤن سے ٹریفک پولیس اہل کار ریحان کی لاش برآمد

karachiکراچی: صدر ٹاؤن کے علاقے سے ٹریفک پولیس اہل کار کی دو روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اہل کار کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کھارادر کی بیرک میں رہائش پذیر تھا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوع کا جائزہ لیا اور لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...