Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ڈی ایچ اے سٹی میں گیٹ وے مسجد کا سنگ بنیاد رکھ...

ڈی ایچ اے سٹی میں گیٹ وے مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

10677174_10152691392268397_2069812856_oکراچی،    ڈی ایچ اے سٹی کراچی کی سائٹ پر گیٹ وے مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ، پیر کی سہ پہر سنگ بنیاد کی سادہ مگر پروقار تقریب کے مہمان خصوصی ایڈ منسٹریٹر ڈی ایچ اے برگیڈیئر زبیر احمد تھے۔ واضح رہے کہ ڈی ایچ اے سٹی میں بننے والی والی مسجد کا کام انتہائی معیاری اور جدید ترین انجینئرنگ کے مطابق پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گاجس کی بروقت تکمیل کے لئے مسلسل نگرانی کی جائے گی ۔ یہ منصوبہ ڈی ایچ اے سٹی میں اپنی نوعیت کا منفرد اضافہ ہوگا ۔
ایڈ منسٹریٹر ڈی ایچ اے نے مسجد کی سنگ بنیاد کی تقریب کو قابل ستائش قرار دیا اور دی ایچ اے سٹی کی انتظامیہ کو انتہائی برق رفتاری اور اعلیٰ معیاری کام کو یقینی بنانے کو سراہا ۔ڈی ایچ اے سٹی میں جس تیزی سے ترقیاتی کام جاری ہے اس کی مدد سے یہاں 2016میں رہائش ممکن ہو جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...