شہر کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کاامکان

karachiweather300x160320x180 کراچی،  محکمہ موسمیات کے مطابق  سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث کراچی میں اگلے چند روز کے دوران گرمی کا پارہ بلند رہے گا، تاہم ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے کی وجہ سے ہیٹ ویو کے خدشات نہیں جبکہ 3 نومبر سے معتدل اور خنک موسم شروع ہونے کا امکان ہے۔

کراچی میں آج  کم سے کم درجہ حرارت 22  اور زیادہ سے زیادہ 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top