سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ جاں بحق
کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں ہوٹل کے باہر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے بھیک مانگنے والا بچہ جاں بحق ہوگیا۔