Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

علی زیدی ذہنی دبائو کا شکار لگتے ہیں، سعید غنی

 صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ذہنی دبائو کا شکارقرار دے دیا۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ...

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے عام تعطیل...

شہر قائد کی فضاء انتہائی آلودگی کا شکار

شہر قائد کی فضاء انتہائی آلودگی کا شکار۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر کی فضاء انتہائی آلودہ ہوگئی ہے، ہوا میں غیر صحت بخش زرات کی تعداد 168 ہوگئی ہے۔

ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے دوران فضائی آلودگی میں اضافی دیکھا جاتا ہے، ٹریفک اور فیکٹریوں سے نکلنے والا دھواں فضاء کو آلودہ کرتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat